🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ آنٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
آنٍ
يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ [55-الرحمن:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ اس کے درمیان اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر کاٹتے رہیں گے۔