🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَبَقَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَبَقَ
إِذْ أَبَقَ إِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ [37-الصافات:140]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب بھاگ کر پہنچے بھری کشتی پر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب بھاگ کر بھری ہوئی کشتی میں پہنچے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب وہ بھری ہوئی کشتی کی طرف بھاگ کر گیا۔