🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَنْشَأْتُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَنْشَأْتُمْ
أَأَنْتُمْ أَنْشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا أَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُونَ [56-الواقعة:72]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا، یا ہم ہی پیدا کرنے والے ہیں؟