🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الزَّارِعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الزَّارِعُونَ
أَأَنْتُمْ تَزْرَعُونَهُ أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ [56-الواقعة:64]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تم اسے اگاتے ہو، یا ہم ہی اگانے والے ہیں؟