🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ السَّمْعِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
السَّمْعِ
إِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ لَمَعْزُولُونَ [26-الشعراء:212]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ وه تو سننے سے بھی محروم کردیے گئے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ وہ تو سننے ہی سے الگ کیے ہوئے ہیں۔