🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَعْيُنِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَعْيُنِ
يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ [40-غافر:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیده باتوں کو (خوب) جانتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور اسے بھی جو سینے چھپاتے ہیں۔