🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْبَغْيُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْبَغْيُ
وَالَّذِينَ إِذَا أَصَابَهُمُ الْبَغْيُ هُمْ يَنْتَصِرُونَ [42-الشورى:39]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب ان پر ﻇلم (و زیادتی) ہو تو وه صرف بدلہ لے لیتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ لوگ کہ جب ان پر زیادتی واقع ہوتی ہے وہ بدلہ لیتے ہیں۔