🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْخَرَّاصُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْخَرَّاصُونَ
قُتِلَ الْخَرَّاصُونَ [51-الذاريات:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دیئے گئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اٹکل لگا نے والے مارے گئے۔