🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْغَاوُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْغَاوُونَ
وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ [26-الشعراء:224]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
شاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور شاعر لوگ، ان کے پیچھے گمراہ لوگ لگتے ہیں۔