🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْقُبُورُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْقُبُورُ
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ [82-الإنفطار:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب قبریں الٹ دی جائیں گی۔