🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمُتَكَلِّفِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمُتَكَلِّفِينَ
قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ [38-ص:86]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس پر کوئی بدلہ طلب نہیں کرتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے پیغمبر کہہ دو کہ میں تم سے اس کا صلہ نہیں مانگتا اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہہ دے میںتم سے اس پر کوئی اجرت نہیں مانگتا اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں سے ہوں ۔