🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمُخْرَجِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمُخْرَجِينَ
قَالُوا لَئِنْ لَمْ تَنْتَهِ يَا لُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمُخْرَجِينَ [26-الشعراء:167]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہوں نے جواب دیاکہ اے لوط! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً نکال دیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ کہنے لگے کہ لوط اگر تم باز نہ آؤ گے تو شہر بدر کردیئے جاؤ گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھوں نے کہا اے لوط! بے شک اگر تو باز نہ آیا تو یقینا تو ضرور نکالے ہوئے لوگوں سے ہو جائے گا۔