🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بَنَّاءٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بَنَّاءٍ
وَالشَّيَاطِينَ كُلَّ بَنَّاءٍ وَغَوَّاصٍ [38-ص:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور (طاقت ور) جنات کو بھی (ان کا ماتحت کر دیا) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوطہ خور کو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور شیطانوں کو، جو ہر طرح کے ماہر معمار اور ماہر غوطہ خور تھے۔