🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِسَاطًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِسَاطًا
وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا [71-نوح:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تمہارے لیے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنادیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اللہ نے تمھارے لیے زمین کو ایک فرش بنا دیا۔