🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَأْمُرُهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَأْمُرُهُمْ
أَمْ تَأْمُرُهُمْ أَحْلَامُهُمْ بِهَذَا أَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ [52-الطور:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ان کی عقلیں انہیں یہی سکھاتی ہیں؟ یا یہ لوگ ہی سرکش ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا انھیںان کی عقلیں اس بات کا حکم دیتی ہیں، یا وہ خود ہی حد سے گزرنے والے لوگ ہیں؟