🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَجُوعَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَجُوعَ
إِنَّ لَكَ أَلَّا تَجُوعَ فِيهَا وَلَا تَعْرَى [20-طه:118]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہاں تو تجھے یہ آرام ہے کہ نہ تو بھوکا ہوتا ہے نہ ننگا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہاں تم کو یہ (آسائش) ہوگی کہ نہ بھوکے رہو نہ ننگے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک تیرے لیے یہ ہے کہ تو اس میں نہ بھوکا ہو گا اور نہ ننگا ہوگا۔