🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَرَكْنَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَرَكْنَاهَا
وَلَقَدْ تَرَكْنَاهَا آيَةً فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ [54-القمر:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بیشک ہم نے اس واقعہ کو نشانی بنا کر باقی رکھا پس کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے واﻻ

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا ہم نے اسے ایک نشانی بنا کر چھوڑا، تو کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟