🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَسْتَمِعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَسْتَمِعُونَ
قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ أَلَا تَسْتَمِعُونَ [26-الشعراء:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
فرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے ان لوگوں سے کہا جو اس کے ارد گرد تھے، کیا تم غور سے نہیں سنتے؟