🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَضْلِيلٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَضْلِيلٍ
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ [105-الفيل:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اس نے ان کی تدبیر کو بے کار نہیں کر دیا؟