🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَنْزِيلَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَنْزِيلَ
تَنْزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ [36-يس:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ سب پر غالب، نہایت مہربان کا نازل کیا ہوا ہے۔