🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خَاشِعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خَاشِعُونَ
الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ [23-المؤمنون:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو نماز میں عجزو نیاز کرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہی جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں۔