🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ذَرْوًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ذَرْوًا
وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا [51-الذاريات:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے ان (ہواؤں) کی جو اڑا کر بکھیرنے والی ہیں!