🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ رِزْقُكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
رِزْقُكُمْ
وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ [51-الذاريات:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعده کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور آسمان ہی میں تمھارا رزق ہے اور وہ بھی جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔