🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ زَقُّومٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
زَقُّومٍ
لَآكِلُونَ مِنْ شَجَرٍ مِنْ زَقُّومٍ [56-الواقعة:52]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
البتہ کھانے والے ہو تھوہر کا درخت

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تھوہر کے درخت کھاؤ گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یقینا تھوہر کے پودے میں سے کھانے والے ہو۔