🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَامِرًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَامِرًا
مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ [23-المؤمنون:67]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اکڑتے اینٹھتے افسانہ گوئی کرتے اسے چھوڑ دیتے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تکبر کرتے ہوئے، رات کو باتیں کرتے ہوئے اسی کے بارے میں بے ہودہ گوئی کرتے تھے۔