🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَمْكَهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَمْكَهَا
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا [79-النازعات:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کی چھت کو بلند کیا، پھر اسے برابر کیا۔