🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَنُقْرِئُكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَنُقْرِئُكَ
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَى [87-الأعلى:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم ضرور تجھے پڑھائیں گے تو تو نہیں بھولے گا۔