🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ شِيَعِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
شِيَعِ
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ [15-الحجر:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے آپ سے پہلے اگلی امتوں میں بھی اپنے رسول (برابر) بھیجے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم نے تم سے پہلے لوگوں میں بھی پیغمبر بھیجے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا ہم نے تجھ سے پہلے اگلے لوگوں کے گروہوں میں رسول بھیجے ۔