🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ صَالِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
صَالِ
إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ [37-الصافات:163]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
مگر اس کو جو بھڑکتی آگ میں داخل ہونے والا ہے۔