🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ضَالًّا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ضَالًّا
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى [93-الضحى:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس نے تجھے راستے سے ناواقف پایا تو راستہ دکھا دیا۔