🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ضَلَالِكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ضَلَالِكَ
قَالُوا تَاللَّهِ إِنَّكَ لَفِي ضَلَالِكَ الْقَدِيمِ [12-يوسف:95]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه کہنے لگے کہ واللہ آپ اپنے اسی پرانے خبط میں مبتلا ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ بولے کہ والله آپ اسی قدیم غلطی میں (مبتلا) ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھوں نے کہا اللہ کی قسم! بلاشبہ یقینا تو اپنی پرانی بھول ہی میں ہے۔