🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ طَغَوْا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
طَغَوْا
الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ [89-الفجر:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ لوگ جو شہروں میں حد سے بڑھ گئے۔