🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ طُمِسَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
طُمِسَتْ
فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ [77-المرسلات:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب تاروں کی چمک جاتی رہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس جب ستارے مٹا دیے جائیں گے۔