🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ غَاوِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
غَاوِينَ
فَأَغْوَيْنَاكُمْ إِنَّا كُنَّا غَاوِينَ [37-الصافات:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو ہم نے تمھیں گمراہ کیا، بے شک ہم خود گمراہ تھے۔