🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَآمَنُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَآمَنُوا
فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَى حِينٍ [37-الصافات:148]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه ایمان ﻻئے، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ ایمان لے آئے تو ہم نے انھیں ایک وقت تک فائدہ دیا۔