🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَاطَّلَعَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَاطَّلَعَ
فَاطَّلَعَ فَرَآهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ [37-الصافات:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں (جلتا ہوا) دیکھے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ جھانکے گا تو اسے بھڑکتی آگ کے وسط میں دیکھے گا۔