🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَانْصَبْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَانْصَبْ
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ [94-الشرح:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جب تو فارغ ہو جائے تو محنت کر۔