🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَخَلَقَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَخَلَقَ
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّى [75-القيامة:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر وه لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر وہ جما ہوا خون بنا، پھر اس نے پیدا کیا، پس درست بنا دیا۔