🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَقَرَّبَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَقَرَّبَهُ
فَقَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ [51-الذاريات:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اسے ان کے قریب کیا کہا کیاتم نہیں کھاتے؟