🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ قُرْآنٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
قُرْآنٌ
بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيدٌ [85-البروج:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان واﻻ

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ وہ ایک بڑی شان والا قرآن ہے ۔