🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كَالْمُجْرِمِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كَالْمُجْرِمِينَ
أَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِينَ كَالْمُجْرِمِينَ [68-القلم:35]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناه گاروں کے کردیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا ہم فرماں برداروں کو جرم کرنے والوں کی طرح کر دیں گے؟