🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كَفَيْنَاكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كَفَيْنَاكَ
إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ [15-الحجر:95]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ سے جو لوگ مسخراپن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک ہم تجھے مذاق اڑانے والوں کے مقابلے میں کافی ہیں۔