🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَبِالْمِرْصَادِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَبِالْمِرْصَادِ
إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ [89-الفجر:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک تیرا رب یقینا گھات میں ہے۔