🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَتُلَقَّى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَتُلَقَّى
وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْآنَ مِنْ لَدُنْ حَكِيمٍ عَلِيمٍ [27-النمل:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک آپ کو اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے قرآن سکھایا جارہا ہے۔

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم کو قرآن (خدائے) حکیم وعلیم کی طرف سے عطا کیا جاتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا تجھے قرآن ایک کمال حکمت والے،سب کچھ جاننے والے کے پاس سے عطا کیا جاتا ہے۔