🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَعَلِيٌّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَعَلِيٌّ
وَإِنَّهُ فِي أُمِّ الْكِتَابِ لَدَيْنَا لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ [43-الزخرف:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً یہ لوح محفوظ میں ہے اور ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ بڑی کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں ہمارے پاس (لکھی ہوئی اور) بڑی فضیلت اور حکمت والی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک وہ ہمارے پاس اصل کتاب میں یقینا بہت بلند، کمال حکمت والا ہے۔