🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَغَائِظُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَغَائِظُونَ
وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ [26-الشعراء:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یہ ہمیں یقینا غصہ دلانے والے ہیں۔