🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَلْهُدَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَلْهُدَى
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَى [92-الليل:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ ہمارے ہی ذمے یقینا راستہ بتانا ہے۔