🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَالِكِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَالِكِ
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ [1-الفاتحة:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
انصاف کے دن کا حاکم

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بدلے کے دن کا مالک ہے۔