🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَدِينِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَدِينِينَ
فَلَوْلَا إِنْ كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ [56-الواقعة:86]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو اگر تم (کسی کے) محکوم نہیں تو کیوں نہیں۔