🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَعَاشًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَعَاشًا
وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا [78-النبأ:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے دن کو روزی کمانے کے لیے بنایا۔